جسٹن بیبر نے سابق گرل فرینڈ کا ٹیٹو چھپا دیا
ہفتہ 20 فروری 2016 13:19
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) ہالی وڈ انڈسٹری کے بیشتر ستارے اپنے جسم کی مختلف حصوں پر ٹیٹو بنوانے کے حوالے سے بھی خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ان ستاروں میں ٹیٹو کے حوالے سے سب سے ذیادہ شہرت اداکارہ انجلینا جولی رکھتی ہیں۔ تاہم معروف گلوکار جسٹن بیبر بھی اس دوڑ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
21سالہ گلوکار نے جہاں اپنے جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹو بنوا رکھے ہیں وہیں انھوں نے حال ہی میں اپنی سابق گرل فرینڈ کی شبہیہ والا ٹیٹو مزید سیاہی کے استعمال سے چھپا دیا ہے۔
جسٹن بیبر نے جی کیو کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اگرچہ وہ اس ٹیٹو کو اپنی کلائی سے چھپا چکے ہیں تاہم ان کے پرستار اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں کہ یہ کس شخصیت کی شبیہ تھی۔ واضح رہے گلوکار جسٹن بیبر جب معروف گلوکارہ سلینا گومز کے عشق میں گرفتار تھے انھوں نے اس وقت انکا ٹیٹو اپنی کلائی پر بطور محبت کی نشانی بنوایا تھاRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Joseph Gordon-Levitt
Iffat Rahim
noor bhatt
Mark Hamill
Shamim Ara
Yami Gautam
Laiba khan
Beenish Chohan
Adrien Brody
Hassan Rana
Justin Bieber
Sonam Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ