خوابوں کی تکمیل کیلئے محنت پر یقین رکھتی ہوں، رانی مکھر جی
اتوار 21 فروری 2016 15:44
ممبئی ۔ 21 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ وہ خوابوں کی تکمیل کیلئے صرف محنت پر یقین رکھتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہاکہ ماضی میں بھی انہوں نے معیاری فلمیں کیں اور آئندہ بھی کوئی معیاری فلم ملی تو کام کریں گی ۔
(جاری ہے)
رانی مکر جی نے کہا کہ انھوں نے سخت محنت کی وجہ سے آج تک جو چاہا ہے اسے حاصل کیا ہے۔
انھوں نے کہاکہ وہ اپنی زندگی میں اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کیلئے صرف سخت محنت پر یقین رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بے انتہا تنقید کے باوجود انکا شمار انڈسٹری کی کامیاب اداکاراوٴں کی صف میں کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ تقریباً تمام ہیروز کے ساتھ کام کرچکی ہیں مگر سلمان خان اور عامر خان کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا اور ہماری کئی فلمیں ہٹ بھی ہوئیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Wentworth Miller
Komal Rizvi
Raai Laxmi
Emmanuelle Chriqui
Jameela Jamil
Amyra Dastur
Zabryna Guevara
Alamzeb Mujahid
khalil ur rehman qamar
Mawra Hocane
Naseebo Lal
Candace Cameron Bure
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا