- Home
- شوبز
- بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں ..
بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں
پیر 22 فروری 2016 15:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) ممتازبھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں ۔ بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد وطن واپسی کے لئے سکیورٹی اسکواڈ کے حصارمیں واہگہ بارڈر پہنچیں جہاں سے وطن واپس چلی گئیں ۔
(جاری ہے)
لاہور لٹریری فیسٹیول میں ایک نشست شرمیلا ٹیگور کے ساتھ مخصوص تھی جس میں انہوں نیاپنے فلمی کئیریر پر روشنی ڈالی۔
شرمیلا ٹیگورنے اپنے دورہ کے دوران رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کی۔اتوار کے روزبھارتی اداکارہ کی واپسی تھی تاہم پولیس رپورٹ نہ ہونے پر انہیں واہگہ بارڈر پرروک لیاگیا،فیکس کے ذریعے ان کی پولیس رپورٹ بھی آ گئی تاہم شرمیلا نے بھارت واپسی ایک دن کے لیے موخر کردی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Julie Benz
Chitrangada Singh
Chlo Sevigny
Linda Hamilton
Qavi Khan
Katherine Heigl
Prateik Babbar
Hamid Rana
Imtiaz Ali
Sana Askari
Jason Statham
Suhaee Abro
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی