کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے‘ سوہائے علی ابڑو
منگل 23 فروری 2016 11:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) معروف اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے بڑی محنت درکار ہوتی ہے۔ شب وروز محنت کے بعد ملنے والی کامیابی کو برقرار رکھنا انسان کا سب سے بڑا امتحان ہوتا ہے۔ راتوں رات شہرت پانے والے اس بات کو نہیں سمجھ سکتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سوہائے علی ابڑونے کہا کہ فلم، ٹی وی اور فیشن کے شعبے بہت مختلف ہیں۔
یہاں پر کام کرنا جتنا ا?سان لگتا ہے، اتنا قطعی نہیں ہے۔ سب سے پہلے تو ان شعبوں کے مزاج کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے اور پھر یہاں ملنے والے کام کی نوعیت کو جاننے کے بعد اگراس کو محنت سے انجام دیا جائے تو کامیابی ا?پ کے قدم چومتی ہے۔ میں نے ہمیشہ محنت سے کام کرنے کوترجیح دی ہے لیکن اس کے عوض ملنے والی کامیابی کے بارے میں کبھی نہیں سوچ رکھا تھا کیونکہ لوگوں کا پیار پانا کوئی ا?سان بات نہیں ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Muhammad Ali
Nadia Ali
Sridevi
Judy Greer
Sarah Hyland
Jeremy Renner
Danish Taimoor
Resham
Sahir Lodhi
Fawad Afzal Khan
Minissha Lamba
saleena sipra
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف