نیہاشرما اور سنیل شیٹھی کی نئی فلم ”پھر ہیرا پھیری“ 12 اگست کو ریلیز ہو گی

منگل 23 فروری 2016 13:07

نیہاشرما اور سنیل شیٹھی کی نئی فلم ”پھر ہیرا پھیری“ 12 اگست کو ریلیز ہو گی

ممبئی ۔ 23 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ نیہاشرما اور سنیل شیٹھی کی نئی فلم پھر ہیرا پھیری 12 اگست کو سینما گھرروں کی زینت بننے گی۔ بالی وڈ کی نئی فلم کامیڈ ی سے بھر پور ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی ہدایات نیراج وورا نے دی ہے جبکہ اس کے پروڈیوسر فیروز ناڈیہ والا ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں نیہا شرما ،سنیل شیٹھی ،ایشا گپتا ،جان ابراہم ،ابھیشیک بچن اور پریش راول شامل ہیں ۔فلم کی عکس بندی دبئی اور ممبئی میں مکمل کی گئی ہے جس کی موسیقی انو ملک نے ترتیب دی ہے ۔

وقت اشاعت : 23/02/2016 - 13:07:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :