پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے اپنی پہلی بھارتی فلم کے نام کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 24 فروری 2016 22:26

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے اپنی پہلی بھارتی فلم کے نام کا اعلان کر دیا
لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے اپنی پہلی بھارتی فلم کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بالی وڈ میں اپنا ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ فلم ساز ساجد ندیاوالہ اور ہدایتکار روہت دھون کی فلم "دھشم" میں اپنا ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/02/2016 - 22:26:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :