عام سادہ ، آرام دہ لباس پہننا اچھا لگتا ہے،سینا ملر

اپنی لک بنانے کے چکر میں پڑتی ہوں نہ باقاعدگی سے فیشن شوز میں جاتی ہوں، انٹرویو

جمعرات 25 فروری 2016 11:34

عام سادہ ، آرام دہ لباس پہننا اچھا لگتا ہے،سینا ملر

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) ہالی ووڈ اداکارہ سینا ملرنے کہا ہے کہ مجھے عام سادہ، آرام دہ لباس پہننا اچھا لگتا ہے ، طبیعتاً سادگی پسند ہوں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں سینا ملر نے کہا کہ مجھے سادہ اور آرام دہ لباس پہننا بہت پسند ہے، میری خواہش ہے کہ سٹائلش کہلاؤں لیکن مجھے سادہ جینز کیساتھ کھلی قمیض بہت اچھی لگتی ہے جو میں عام طور پر پہنتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی ’لک‘ بنانے کے چکر میں پڑتی ہوں نہ ہی باقاعدگی سے فیشن شوز میں جاتی ہوں۔

وقت اشاعت : 25/02/2016 - 11:34:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :