کنگنا رناوت کی نئی فلم رنگون 14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 26 فروری 2016 18:14

کنگنا رناوت کی نئی فلم رنگون 14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی ۔ 26 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم رنگون 14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم رنگون 14اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں شاہد کپور،سیف علی خان اور برینڈن ڈیویس ہیں اوریہ رومانوی موضوع پرمبنی فلم ہے۔ فلم کی ہدایتکار وشال بھردواج ہیں جبکہ پروڈیوسر وشال بھردواج ، ساجد نادیہ والا اور ریکھانادیہ والا ہیں۔

وقت اشاعت : 26/02/2016 - 18:14:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :