نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فلموں اور ڈراموں میں کرنے سے انکار کر دیا

پیر 29 فروری 2016 13:42

نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فلموں اور ڈراموں میں کرنے سے انکار کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فلموں اور ڈراموں میں کرنے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حدیقہ کیانی سے فلموں اور ڈراموں کے ڈائر یکٹر اور پر وڈیوسر ز نے رابطہ کر کے انکو کام کر نے کی درخواست کی ہے جبکہ اس حوالے سے حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہا کہ میری ساری توجہ گلوکاری پر مرکوز ہے اس لیے فلموں اور ڈراموں میں کام کر نے کا کوئی اردہ نہیں ہے مگر پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی اور خوشخالی کیلئے دعا گو ضرور ہوں کیونکہ شوبز کی مضبوطی ہم سب کی تر جیح ہے ۔

وقت اشاعت : 29/02/2016 - 13:42:56