- Home
- شوبز
- بہترین ریکاڈنگ پر گلوکارہ عابدہ پروین نے ریکارڈسٹ کودوہزار روپے انعام دیا‘یہ میرے لیئے بڑے ..
بہترین ریکاڈنگ پر گلوکارہ عابدہ پروین نے ریکارڈسٹ کودوہزار روپے انعام دیا‘یہ میرے لیئے بڑے اعزاز کی بات ہے‘بخشید جوئیہ
جمعہ 22 ستمبر 2006 11:44
(جاری ہے)
ماسٹرنگ پر بہترین ریکارڈنگ کوالٹی آنے پر عابدہ پروین نے خوش ہوکر بخشید جوئیہ کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں دوہزارروپے انعام دئیے۔
اس موقع پر بخشید جوئیہ نے بتایا کہ یہ میرے لیئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اتنی بڑی گلوکارہ نے میرے کام کو سراہا ہے ۔بخشید جوئیہ اب تک تمام نامور گلوکاروں کی ریکارڈنگ کرچکے ہیں اور ان دنوں وہ بڑی تعداد میں ٹی وی سیریلز ‘ ٹیلی فلموں اور فلموں کا بیک گراؤنڈ ریکارڈ کرنے میں مصروف ہیں اور ڈرامہ ڈائریکٹرز اور فلم ڈائریکٹرز کے ساتھ ساتھ بہت سارے گلوکار بھی بخشید جوئیہ کے ساتھ ریکارڈنگ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Harshdeep Kaur
Kesha
Morena Baccarin
sarah khan (pak)
Kashif Khan
Musarrat Nazir
Rakhi sawant
Johnny Depp
Crystal Bernard
Rupert Friend
Kiersey Clemons
Sami Shah
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی