رنبیر کپور نے متعدد بالی وڈ ہیروئنز کے ساتھ اشہار میں کام کی پیشکش ٹھکرادی

جمعرات 3 مارچ 2016 13:30

رنبیر کپور نے متعدد بالی وڈ ہیروئنز کے ساتھ اشہار میں کام کی پیشکش ٹھکرادی

ممبئی ۔ 3 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کیرئیر کے دوران متعدد بالی وڈ ہیروئنز کے ساتھ اشہار میں کام کی پیشکش ٹھکرائی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور سولو اشتہار کرنا ذیادہ پسند کرتے ہیں،ان کو کیرئیر کے دوران متعدد بالی وڈ ہیروئنز کے ساتھ اشہار میں کام کی پیشکش ہوئی جس کو انہوں نے ٹھکرا دیا۔صرف بلب کے ایک اشتہار میں وہ اداکارہ کے ساتھ جلوہ گر ہو ئے تھے۔

وقت اشاعت : 03/03/2016 - 13:30:03

Rlated Stars :