جان مئیر ابھی بھی دوست ہیں،کیٹی پیری

جمعرات 3 مارچ 2016 13:30

جان مئیر ابھی بھی دوست ہیں،کیٹی پیری

لاس اینجلس ۔ 3 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) ہالی وڈاداکارہ کیٹی پیری نے کہا کہ وہ اور جان مئیر ابھی بھی دوست ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق کیٹی پیری نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ اور جان مئیر بریک اپ کے بعد بھی اچھے دوست ہیں اور کافی معاملات میں وہ ان سے مشورہ لیتی ہیں۔اداکارہ نے کہاکہ وہ زندگی میں آگے بڑھ گئی ہیں،اب وہ آرلینڈو بلوم سے محبت کرتی ہیں اور بہت خوش ہیں،وہ جلد ہی مداحوں کو شادی کی خوشخبری دیں گی۔

وقت اشاعت : 03/03/2016 - 13:30:04