سلمان خان سے پہلی ملاقات فین کی حیثیت سے ہوئی تھی‘ اداکارہ ڈیزی شاہ
پیر 7 مارچ 2016 12:26
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کہتی ہیں کہ ان کی سلمان خان سے پہلی ملاقات ان کی فین کی حیثیت سے ہوئی تھی اور وہ پہلی ہی ملاقات میں سلمان خان کی شخصیت سے بہت امپریس ہوئی تھیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ڈیزی شاہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کا سامنا کرتے ہوئے میں بہت گھبرا رہی تھی اور ان سے بات کرنا مشکل ہورہا تھا انھوں نے کہا کہ ان سے بات کرنے سے پہلے وہ دس مرتبہ سوچتی تھیں۔
ڈیزی شاہ نے مزید کہا کہ فلم”جے ہو“ میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک خواب سالگتا ہے سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے اور میرے خواب کی اتنی جلدی مجھے تعبیر مل جائے گی یہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا۔انھوں نے کہا کہ سلمان خان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا وہ اپنے جونیئر ز کا بہت خیال رکھتے ہیں ان میں غصہ تو ہے مگر غرور نام کی کوئی چیز نہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Aman Trikha
Geena Davis
Mark Harmon
Rabia Butt
Ghulam Mohiuddin
drake
Anna Paquin
Lauren German
Ellen Pompeo
Rajkummar Rao
Riteish Deshmukh
Gina Gershon
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی