شردھا کپور کا موٹر بائیک خریدنے کا شوق، والدین آڑے آگئے
پیر 7 مارچ 2016 14:24
ممبئی ۔ 07مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور موٹر بائیک خریدنا چاہتی ہیں لیکن ان کے والدین مان نہیں رہے ۔ شردھا کپور کے مطابق فلم ” اک ولن“ کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے بائیک چلانا سیکھی تھی تب سے ان بائیک چلانے کا بے حد شوق پیدا ہوگیا ہے ۔
(جاری ہے)
فلم کی تکمیل کے بعد سے وہ اپنا شوق دوستوں کی بائیک چلا کر پورا کر رہی ہیں کیونکہ اس کے والدین اس سواری کے زبردست مخالف ہیں۔
شردھا نے کہا کہ ان کے والدین کو لگتا ہے کہ ممبئی کی سڑکوں پر یہ سواری ان کیلئے محفوظ نہیں۔ شردھا کپور کو حال ہی میں اس کے والد شکتی کپور نے کار خرید کر دی ہے لیکن اس سے ان کے دل سے بائیک کی محبت گئی نہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس کیلئے ایک دن اپنے والدین کو منالیں گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Cezanne Khan
Ayesha Khan
Adeel Hussain
Ashley Judd
laiba bangash
kartik aaryan
Katie Holmes
Ali Azmat
David McCallum
Camilla Luddington
Neelam Muneer
Ahmed Butt
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ