داکارہ ایو لین شرما اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان

منگل 8 مارچ 2016 11:45

داکارہ ایو لین شرما اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) بالی وڈ کی نوآموز اداکارہ ایو لین شرما اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے کافی پریشان ہیں جبکہ انھیں اپنی نئی فلم میں ایک سلم اینڈ اسمارٹ لڑکی کا کردار کرنا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایو لین شرما سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے وزن میں پانچ کلو تک کمی کریں گی۔اداکارہ ان دنوں کئی میل پیدل چلتی ہیں اور انھوں نے اپنی خوراک میں بھی کمی کردی ہے اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پوری طرح سے مطمئن نہیں ہیں اور اسی ہفتے ٹوکیو جانے کا ارادہ رکھتی ہیں جہاں وہ ماہرین کے زیر تربیت کورس میں حصہ لیں گی تاکہ نئی فلم کی شوٹنگ سے پہلے مناسب فٹنس حاصل کرسکیں۔

وقت اشاعت : 08/03/2016 - 11:45:47

Rlated Stars :