شاہ رخ خان مصر جانے کو بے تاب،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

منگل 8 مارچ 2016 13:33

شاہ رخ خان مصر جانے کو بے تاب،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی جاب سے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے کہ وہ جلد سے جلد مصر کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ انہیں مصر میں کاجل کے ساتھ اپنے سپر ہٹ گانے” سوراج ہوا مدہم “ کی شوٹنگ کے دن آج بھی یاد ہیں،پس وہ چاہتے ہیں جیسے ہی انہیں اپنے مصروف ترین شیڈول سے فراغت حاسل ہو وہ مصر جائیں اور وہاں ایک مرتبہ پھر سے ابولہول،اہرام مصر،فلافل اور کلیوکودیکھیں۔

انکا کہنا تھا کہوہ جلد استاد بننے والے ہیں تاکہ اپنے وجیہی بیٹے آریان خان کو اداکاری کے گر سکھا سکیں۔واضح رہے اداکار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم”فین“کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 08/03/2016 - 13:33:47

Rlated Stars :