ہواوے نے عاطف اسلم کو برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا
منگل 8 مارچ 2016 20:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 مارچ۔2016ء) دنیا میں ٹیلی کمیو نیکیشنز ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس کی سرکردہ انٹر پرائز ہواوے نے پاکستان میں اپنی تشہیری مہم کیلئے معروف گلوکار اور پاپ آئیکون عاطف اسلم کو اپنا نیا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا ہے۔برانڈ ایمبسیڈر مقرر کئے جانے کے بعد عاطف اسلم کی جانب سے ہواوے کی پہلی ڈیوائس ہواوے Honor 5انڈورس کردی گئی ہے ۔
یہ ڈیوائس مکمل طور پر میٹل باڈی پر مبنی اور فنگر پرنٹ اسکینگ ٹیکنالوجی سے لیس ہے ۔ہواوے Honor 5X, کے نئے ٹی وی کمرشل میں عاطف اسلم موجود ہونگے اور یہ کمرشل حال ہی میں دبئی میں فلمایا گیا ہے ۔اس نئے ٹی وی کمرشل کے کلپس ابھی سے سوشل میڈیا پر وائس کی طرح پھیل گئے ہیں اور امید ہے کہ اس کمرشل اور اس میں دکھائی جانے والی ڈیوائس سے عاطف اسلم کے فین یقینی طور پر متاثرہونگے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Neve Campbell
Shagufta Ejaz
Neeli
Adam Scott
Channing Tatum
Samina Peerzada
Harshvardhan Rane
Jennifer Lawrence
Kader Khan
Asif Raza Mir
Mahie Gill
Aamir Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی