بالی ووڈ‘ سلمان خان نے آرمز ایکٹ کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

جمعرات 10 مارچ 2016 13:20

بالی ووڈ‘ سلمان خان نے آرمز ایکٹ کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے آرمز ایکٹ کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو سلمان خان جودھ پور عدالت میں پہنچے جہاں انہوں نے آرمز ایکٹ کیس کے حوالے سے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا ۔

وقت اشاعت : 10/03/2016 - 13:20:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :