بھارتی کرکٹر دھونی کی زندگی پر مبنی فلم’'ایم ایس دھونی ‘ کی پہلی جھلک جاری
جمعہ 11 مارچ 2016 12:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار نیرج پانڈے نے ان کی زندگی پر مبنی ایک فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
فلم’ایم ایس دھونی‘ کی اس جھلک میں سوشانت سنگھ راجپوت ٹکٹ کلیکٹر کے لباس میں ملبوس ایک بینچ پر بیٹھے کسی سوچ میں گم دکھائی دے رہے ہیں۔
نیر ج پانڈے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کا مرکز ی کردارسشانت سنگھ راجپوت ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں بالی ووڈ اداکارجان ابراہم ، رام چرن، انوپم کھیر، گوتم گلاٹی اور کیارہ اڈوانی شامل ہیں۔فلم رواں سال2ستمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mahesh Bhatt
Stephen Amell
Manisha Koirala
natasha baig
Adeel Hussain
Abbey Lee
Rohit shety
Ashley Benson
Jawad Ahmad
Maira Khan
Sebastian Stan
umair jaswal
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف