بالی ووڈ‘ جان ابراہم نے شادی اور ایوارڈز کی تقریبات میں ڈانس کرنا باعث شرمندگی قرار دیدیا
پیر 14 مارچ 2016 13:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ فلموں کے ہیرو جان ابراہم نے نجی پروگرامز میں شرکت اور اس کا معاوضہ لینے کو باعث شرمندگی قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
ایک بھارتی جریدے کو انٹرویو میں جان ابراہم نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کچھ اصول بنائے ہوئے ہیں جن پر وہ سختی سے عمل کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ غیروں کی شادی اور تھوک کے حساب سے ہونے والی ایوارڈ کی تقریبات میں پیسے لے کر ڈانس کرنا میرے لیے شرمندگی کا باعث ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ اداکار اسے آرٹسٹ کا کام کہہ کر صحیح قرار دیتے ہیں تاہم میں ایسا کر کے اپنی راتوں کی نیند اور عزت سے محروم ہونا پسند نہیں کرتا۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Amrita Arora
Lucas Black
Rabia Butt
Poonam Dhillon
Gemma Arterton
Monica Bellucci
Hammad Farooqi
Tariq Aziz
Lake Bell
Missi Pyle
Shilpa shinde
Annie Tahira
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا