جولیا رابرٹس 16سال بعد فلم”ٹرین مین“میں بطور وکیل جلوہ گر ہوں گی
بدھ 16 مارچ 2016 13:07
لاس اینجلس۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) ہالی وڈ اداکارہ جولیا رابرٹس 16سال بعد وکیل کے طور فلم”ٹرین مین“میں جلوہ گر ہوں گی۔
(جاری ہے)
اس سے قبل جولیا نے عدالتی جنگ کے موضوع پر بننے والی فلم”ایرن بروکویچ“میں کام کیا تھا جس پر ان کو آسکر،گولڈن گلوب،بافٹا اور سکرین گلڈ ایوارڈز بھی ملے تھے اس مرتبہ وہ ایک بار پھر اسی موضوع پر بننے والی ایک اور فلم”ٹرین مین‘میں کاسٹ کر لی گئی ہیں، اس میں ایک کردار ڈیریئس میک کالم کی وکیل دفاع کا کردار نبھائیں گی، ڈیریئس ایک نفسیاتی بیماری ”ایسپرجر سنڈروم“میں مبتلا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے 25 مرتبہ جیل جاتا ہے۔
فلم کا سکرپٹ سیمن سٹیفن سن نے لکھا ہے۔جولیا کی اس سال دو فلمیں ریلیز ہوں گی جن میں جوڈی فوسٹر کی فلم ”منی مونسٹر“اورگیری مارشل کی فلم ”مدرز ڈے“شامل ہیں۔Famous Showbiz Stars
Natalie Portman
Kashif Khan
Aditi Sharma
fauzia chaudhry
Jia Ali
Aditi Gowitrikar
Sharmeen Obaid-Chinoy
Om Puri
Julie Benz
Justin Chambers
Aishwarya Nag
Manzar Sehbai
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی