ورون دھون کو سلمان خان کی وجہ سے180کروڑ کا نقصان
جمعہ 18 مارچ 2016 13:28
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) ورون دھون کیلئے ان کی فلموں کی کامیابی کے پیش نظر گزشتہ برس کو خوش قسمت قرار دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اداکارکو سٹار نیٹ ورک کی جانب سے چھ فلموں کی پیشکش کی گئی۔ اداکار سٹار نیٹ ورک کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے ہی والے تھے کہ سلمان کان کی وجہ سے مزکورہ معاہدہ منسوخ ہو گیا۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Maham Bhatt
Farhan Akhtar
Amy Smart
Bonnie Wright
saleena sipra
Summer Glau
Emma Watson
Sonu Nigam
Anusheh Asad
Manoj Joshi
Arshad Mehmood
Scott Cooper
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی