قندیل بلوچ کے مداحوں میں ایک مرتبہ پھر مایوسی چھا گئی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 مارچ 2016 12:08
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2016ء) : پاکستان کی متنازعہ ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ کے مداحوں میں ایک مرتبہ پھر سے مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
(جاری ہے)
قندیل بلوچ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر آفیشل پیج ان کی اپ لوڈ کی گئی متنازعہ ویڈیوز پر صارفین کے رد عمل کے سبب فیس بُک انتظامیہ کی جانب سے بند کر دیا گیا تھا جس کے بعد قندیل بلوچ کے پیج سے متنازعہ مواد ہٹانے کے بعد انتظامیہ نے قندیل بلوچ کا پیج دوبارہ بحال کر دیا۔
حال ہی میں موصول ہونے والی خبروں کے مطابق قندیل بلوچ کا آفیشل پیج ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا ویب سائٹ سے غائب ہو گیا جس سے ان کے مداحوں میں مایوسی چھا گئی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ قندیل بلوچ نے اپنا پیج خود ڈیلیٹ کیا یا اسے دوبارہ فیس بُک انتظامیہ کی جانب سے ختم کر دیا گیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kareena Kapoor
Rachel Nichols
Babrik Shah
Amber Heard
Afzal mahi
Anwar Maqsood
Amy Acker
sunehri khan
Julianne Hough
Sohail Khan
Sumiya Mumtaz
Audrey Hepburn
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف