کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل و اداکارہ ایان علی کی تاخیر سے پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی

آئندہ سماعت پر بروقت حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

جمعرات 24 مارچ 2016 14:30

کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل و اداکارہ ایان علی کی تاخیر سے پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء ) کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل و اداکارہ ایان علی کی تاخیر سے پیشی پر عدالت نے اظہار برہمی کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کو جمعرات کی صبح منی لانڈرنگ کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کیلئے عدالت طلب کیا گیا تھا تاہم وہ بروقت عدالت حاضر نہ ہوسکیں ، جس پر عدالت نے شدید اظہار برہمی کیا اور انہیں پابند کیا کہ وہ آئندہ سماعت پر بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔

وقت اشاعت : 24/03/2016 - 14:30:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :