میرا کو شادی کا لڈو اب کھا ہی لینا چاہیے،ریما

ہفتہ 26 مارچ 2016 13:24

میرا کو شادی کا لڈو اب کھا ہی لینا چاہیے،ریما

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مارچ۔2016ء) پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ریما نے ساتھی اداکارہ میرا کو شادی کا لڈو کھا لینے کا مشورہ دے دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اداکارہ میرا کا شادی کا معاملہ ان کا ذاتی ہے لیکن میرا مشورہ ہے کہ انہیں شادی کرلینی چاہیے کیونکہ جو یہ لڈو کھائے وہ بھی پچھتائے اورجو نہ کھائے وہ پچھتائے اس لئے ایک بار اس لڈو کو کھالینا ہی چاہئے۔

وقت اشاعت : 26/03/2016 - 13:24:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :