فلم” ایوری باڈی وانٹس سَم“ کا نیا ٹریلر جاری

پیر 28 مارچ 2016 11:52

فلم” ایوری باڈی وانٹس سَم“ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم” ایوری باڈی وانٹس سَم“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رچرڈ لنکلیٹرکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980میں ایک کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان طالب علموں کے گرد گھومتی ہے جو باسکٹ بال پلیئر بھی ہیں۔فلم کی کاسٹ میں بلیک جینر،ریان گزمین،ٹیلر ہیچلن،واٹ رسل اور وِل بریٹین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔میگن ایلیسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 15اپریل 2016کو نما ئش کیلئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 28/03/2016 - 11:52:04