فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما کو بھی ہالی ووڈ سے بلاوا آگیا
ہالی ووڈ سے اچانک اآنے والی پیشکش پر بے حد پرجوش ہوں‘جلدلاس اینجلس روانہ ہوں گی‘اداکارہ
منگل 29 مارچ 2016 12:00
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) بالی و وڈ میں ابھی پاوٴں جمانے والی اداکارہ ایولین شرمابھی ان خوش قسمت بھارتی اداکاراوٴں میں شامل ہوگئی ہیں جنہیں بالی ووڈ سے بلاوا آیا ہے۔
(جاری ہے)
فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما نے گو کہ بالی ووڈ میں اپنے فنی سفر کا آغاز 2012 میں کیا لیکن انہوں نے بہت کم وقت میں وہ مقام حاصل کرلیا جو بھارتی اداکارائیں سالوں گزار دینے کے بعد بھی حاصل نہیں کرپاتیں یعنی کہ ہالی ووڈ سے بلاوا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایولین شرما کو امریکی ٹی وی کی طرف سے کام کی پیشکش کی گئی ہے۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ جلد لاس اینجلس کے لیے روانہ ہوں گی۔ ایولین شرما نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے ، ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ہالی ووڈ سے اچانک اآنے والی اس پیشکش پر بے حد پرجوش ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cote de Pablo
Ashley Benson
Qavi Khan
Dylan O'Brien
Ayeza Khan
Nadia Afgan
Kapil Sharma
Jackie Sandler
Savera Nadeem
Gina Gershon
Wali Khan
Sohail Ahmed
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف