شاہ رخ خان کی ”فین“ ہندوستانی اسکرین پر قبضے کیلئے تیار

جمعرات 31 مارچ 2016 14:01

شاہ رخ خان کی ”فین“ ہندوستانی اسکرین پر قبضے کیلئے تیار

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء)بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی دو ہفتے بعد ریلیز ہونے والی فلم ’فین‘ کو ہندوستان میں 3 ہزار 500 سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم ’فین‘ کے حال ہی میں ریلیز ٹریلر کو شائقین نے بے حد پسند کیا اور ٹریلر سے فلم نہایت شاہ رخ خان کی اس سال ریلیز ہونے والی یہ پہلی فلم ہے اور ان کے مداح اس کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔بولی وڈ لائف کی ایک خبر کے مطابق فلم ’فین‘ کو ہندوستان میں 3 ہزار پانچ سو اسکرینز پر نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا البتہ یہ تعداد ابھی حتمی نہیں اور اسکرینز میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔دلچسپ نظر آرہی ہے۔فلم ’فین‘ رواں برس 15 اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

وقت اشاعت : 31/03/2016 - 14:01:17