قطرینہ کیف اندرا گاندھی اور سرینا ولیمز سے متاثر
جمعرات 31 مارچ 2016 14:01
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ قطرینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی اور ممتاز ٹینس سٹار سرینا ولیمز سے بے حد متاثر ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے حال ہی میں ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں خواتین نے اپنے اپنے پروفیشنز میں راج کیا جبکہ عام طور پر بطور وزیراعظم اور اتنا بڑا ٹینس سٹار بنے کا اعزاز مردوں کے حصے میں آتا ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ چاہتی ہیں جو خواتین زندگی میں ترقی کرنا چاہتی ہیں انھیں ان دونوں خواتین کی زندگی سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔واضح رہے اداکارہ کو آخری مرتبہ ابھیشک کپور کی فلم ”فتور “میں اداکار آدتیہ رائے کپور کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھا گیا تھاFamous Showbiz Stars
Mohammed Irfan
Anum Fayyaz
Huma Mir
Malin Akerman
Ali Rehman Khan
Melissa Fumero
Dave Franco
Sonu Sood
Arzo Khan
Trevor Noah
Sanjay Kapoor
Sakhawat Naz
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز