ہالی ووڈ ہارر فلم” لائٹس آوٴٹ“ کا ٹریلر ریلیزکردیاگیا

م22 جولائی کو سیمنا گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 1 اپریل 2016 12:59

ہالی ووڈ ہارر فلم” لائٹس آوٴٹ“ کا ٹریلر ریلیزکردیاگیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء)ہالی ووڈ ہارر فلم لائٹس آوٴٹ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،جبکہ فلم22 جولائی کو سیمنا گھروں کی زینت بنے گی۔فلم لائٹس آوٴٹ کی کہانی ریبکا نامی ایک خاتون گھرد گھومنتی ہے۔

(جاری ہے)

جس میں اس کو تاریکی کے دوران سائے نظر آتے ہیں، مگر کچھ عرصے بعد یہ سائے اس کے بھائی کو بھی نظر آنے لگتے ہیں۔ جس کے بعد دونوں بہن بھائیوں کو زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتاہے۔فلم ساز جمیز وان کا کہنا ہے کہ ڈراوٴنی اور سہماتی فلموں کے شوقین حضرات کے پسند کو مد نظر رکھ کر فلم لایٹس آوٴٹ کی کہانی کو تخلیق کیا گیاہے۔

وقت اشاعت : 01/04/2016 - 12:59:02