پاکستانی ادکارہ صبا قمر اپنی پہلی بالی وڈ فلم میں بالی وڈ اداکار عرفان خان کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 اپریل 2016 14:26

پاکستانی ادکارہ صبا قمر اپنی پہلی بالی وڈ فلم میں بالی وڈ اداکار عرفان خان کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 اپریل2016ء) : پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بالی وڈ میں انٹری سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں منظر عام پر آئی تفصیلات کے مطابق صبا قمر اپنے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کیرئیر کا آغاز بالی وڈ فلمسٹار عرفان خان کے ہمراہ کے ساتھ فلم سے کریں گی۔

(جاری ہے)

صبا قمر کی اس فلم کو ساکت چوہدری ڈائریکٹ کریں گے جبکہ اس فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے ارد گرد گھومتی ہے۔ اس فلم کو رومانوی کامیڈی کی طرز پر بنایا گیا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات موصول ہونے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 08/04/2016 - 14:26:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :