اداکارہ میرا نکاح پر نکاح کیس، ضابطہ فوجداری کی کارروائی روکنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

ہفتہ 9 اپریل 2016 13:51

اداکارہ میرا نکاح پر نکاح کیس، ضابطہ فوجداری کی کارروائی روکنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں ضابطہ فوجداری کی کارروائی روکنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کی کینٹ کچہری میں اداکارہ میرا نے جوڈیشل مجسٹریٹ عظمیٰ ستار کی عدالت میں درخواست جمع کرائی کی ان کے نکاح پر نکاح کا کیس فیملی عدالت میں ہے جس پر فوجداری کارروائی نہیں چل سکتی لہٰذا عدالت فوجداری روکنے کا حکم دے۔ اداکارہ میرا کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو بعد میں سنایا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 09/04/2016 - 13:51:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :