ارشد وارثی نے فیملی کے ہمراہ فلم ”دی جنگل بک“ دیکھی

اتوار 10 اپریل 2016 14:33

ارشد وارثی نے فیملی کے ہمراہ فلم ”دی جنگل بک“ دیکھی

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اپریل۔2016ء) بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے فیملی کے ہمراہ ہالی ووڈ فلم دی جنگل بک سینما گھر جاکر دیکھی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ارشد وارثی نے اپنی اہلیہ ماریہ گریٹی اور اپنے دو بچوں کے ہمراہ ہالی ووڈ فلم دی جنگل بک سینما گھر جاکر دیکھی اور انجوائے کیا۔ اداکار نے فلم دیکھنے کے بعد سینما گھر سے باہر اپنے اہل خانہ کے ساتھ بنوائی ہوئی تصویر بھی ٹوئٹر پر جاری کی۔

وقت اشاعت : 10/04/2016 - 14:33:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :