ہارر کوئن کہلوانا اچھا لگتا ہے، بپاشا باسو

اتوار 10 اپریل 2016 14:33

ہارر کوئن کہلوانا اچھا لگتا ہے، بپاشا باسو

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اپریل۔2016ء) بالی ووڈ ادکارہ بپاشا باسو نے کہا کہ انہیں ہارر کوئن کہلوانا اچھا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشاباسو نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انہوں نے کیریئر کے دوران کئی ہارر فلموں میں کام کیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگوں نے ان کو ہارر کوئن کا خطاب دیا ہے، ہارر کوئن کہلوانا انہیں اچھا لگتا ہے اور مستقبل میں بھی انہیں اگر ہارر فلم میں کام کی پیشکش ہوئی تو وہ اسے ضرور قبول کریں گی۔ اداکارہ کی آخری ریلیز ہونے والی فلم الون ہے جس نے درمیانے درجے کا بزنس کیا۔

وقت اشاعت : 10/04/2016 - 14:33:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :