سلمان خان کی نئی فلم "سلطان" کا پہلا تشہیری پوسٹر منظر عام پر آ گیا

muhammad ali محمد علی پیر 11 اپریل 2016 19:56

سلمان خان کی نئی فلم "سلطان" کا پہلا تشہیری پوسٹر منظر عام پر آ گیا
ممبئی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) سلمان خان کی نئی فلم "سلطان" کا پہلا تشہیری پوسٹر منظر عام پر آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان ان دنوں اپنی فلم سلطان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

سلمان خان کی یہ فلم رواں برس جولائی میں ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کا پہلا تشہیری پوسٹر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ سلمان خان کے مداحوں کی جانب سے فلم کے پوسٹر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 11/04/2016 - 19:56:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :