اداکارہ نرگس اور زارا اکبر کی ایک ماہ بعد لاہور واپسی

جمعہ 15 اپریل 2016 13:12

اداکارہ نرگس اور زارا اکبر کی ایک ماہ بعد لاہور واپسی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) اداکارہ نرگس اور زارا اکبر کی ایک ماہ بعد لاہور واپسی ، نرگس شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ” ضدی حسینہ “ جبکہ زارا اکبر محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” عشق بے پرواہ “ میں پرفارم کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ دونوں اداکارائیں ایک ماہ سے آؤٹ آف اسٹیشن اسٹیج ڈراموں میں مصروف تھیں تاہم ایک ماہ کے وقفے کے بعد دونوں نے لاہور میں ہونے والے اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کرنا شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس شالیمار تھیٹر اور زارا اکبر محفل تھیٹر میں کام کرنے کا معاہدہ کر چکی ہیں جس کے تحت وہ لاہور کے صرف ان تھیٹروں میں ہی پرفارم کریں گی ۔

وقت اشاعت : 15/04/2016 - 13:12:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :