اگر حکومت شوبز انڈسڑی پر توجہ دیں تو پاکستانی سینما بھی آباد ہو سکتے ہیں ‘ صائمہ خان

اتوار 17 اپریل 2016 14:44

اگر حکومت شوبز انڈسڑی پر توجہ دیں تو پاکستانی سینما بھی آباد ہو سکتے ہیں ‘ صائمہ خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) اسٹیج اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں فن کی کمی نہیں ‘اگر حکومت شوبز انڈسڑی پر توجہ دیں تو پاکستانی سینما بھی آباد ہو سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں صائمہ خان نے کہا کہ پاکستانی سینماؤں کی حالت دیکھ کر دل کو بہت تکلیف ہو تی ہے پاکستان کا جہاں دیگر شعبے بحران کا شکار ہے وہی حال شوبز انڈسڑی کا بھی ہو چکا ہے صرف ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت شوبز انڈسڑی پر بھر پور توجہ دیں تاکہ شوبز انڈسٹری کو مزید تباہی سے بچایا جا سکے ۔

وقت اشاعت : 17/04/2016 - 14:44:44

Rlated Stars :