بھارتی فلموں میں کام کا کوئی شوق نہیں ‘ فلم سٹار ریشم

اتوار 17 اپریل 2016 14:44

بھارتی فلموں میں کام کا کوئی شوق نہیں ‘ فلم سٹار ریشم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء ) فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ مجھے بھارتی فلموں میں کام کا کوئی شوق نہیں ‘مجھے شوبز میں جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کم لوگوں کے نصیبوں میں ہی ہوتے ہے اور مجھے سب سے زیادہ پاکستان سے محبت ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میں آج کچھ بھی ہوں پاکستان اور یہاں کے لوگوں کے پیار کی وجہ سے ہوں اس لیے مجھے بھی بھی بھارتی فلموں میں کام کر نے کا شوق پیدا ہوا ہے اور نہ ہی اب مجھے کوئی شوق ہے بلکہ میں چاہتی ہوں کہ ہماری فلم انڈسڑی اتنی مضبوط ہو جائے کہ ہم بھارت کا مقابلہ کر سکیں ۔

وقت اشاعت : 17/04/2016 - 14:44:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :