پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، گلوکارہ حدیقہ کیانی
جمعہ 22 اپریل 2016 14:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء)نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ تو بہت زیادہ ہے لیکن کوئی مناسب پلیٹ فارم موجود نہیں ہے جہاں اس ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرکے ان کے فن میں مزید نکھار پیدا کیا جا سکے۔
(جاری ہے)
گلوکارہ کا کہنا تھا کہ اب حالات ایسے نہیں رہے کہ کوئی بھی گلوکار اپنی البم نکال سکے جب ملک کے حالات ہی نامناسب ہوں تو پھر کوئی فنکار بھی ایسا چانس نہیں لے گا جس میں پیسہ ضائع ہونے کا خطرہ ہو۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Isla Fisher
Melissa George
Ali Abbas Zafar
Gary Oldman
Drew Barrymore
Peter Stormare
Olivia Thirlby
Shania Twain
Nana Patekar
Shehzad Sheikh
Salma Agha
Sahiba Afzal
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا