فلم ”باجی راوٴ مستانی“ کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ نے اپنا معاوضہ بڑھا دیا
جمعہ 22 اپریل 2016 14:56
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) بالی ووڈ کے نوجوان اداکار رنویر سنگھ نے فلم ”باجی راوٴ مستانی“ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ”بینڈ باجا بارات“ سے کیا اور پھر پیچھے مڑکر نہیں دیکھا اور ایک کے بعد ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ نوجوان اداکار کی فلم ”باجی راوٴ مستانی“ نے باکس آفس پر فلم نگری کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم کو مات دی جس کے بعد رنویر سنگھ اونچی اڑان اڑنے لگے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے رنویرسنگھ کی فلم ”باجی راوٴ مستانی“ نے شاہ رخ خان کی فلم ”دل والے“ کو باکس آفس پر پیچھے چھوڑتے ہوئے شاندار بزنس کیا تھا جس کے بعد اب نوجوان اداکار نے فلموں کے لیے اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے یہی نہیں اداکار نے تقریبات میں پرفارمنس فیس بھی 2 کروڑ کردی ہے جو کہ شاہ رخ خان کے معاوضے سے کچھ ہی کم ہےRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Katie Cassidy
Feryal Gauhar
Lena Dunham
Armeena Khan
Bryan Cranston
Amy Acker
Keith Stanfield
Huma Qureshi
Paul Rudd
Kapil Sharma
Bridgette Wilson-Sampras
Zeba Bakhtiar
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ