پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی‘ میرا

اتوار 24 اپریل 2016 13:31

پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی‘ میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) فلم سٹار میرانے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ کو شش کرتی ہوں کہ جتنا بھی کام کروں اس کے ساتھ انصاف کروں کیونکہ کام پر توجہ نا ہونے کہ سسب کام میں وہ جھلک نظر نہیں آتی جس کے لئے ڈائریکٹرکوشش کرتے ہیں اب بھی پاکستان میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو فلم میں اپنی حقیقت سے قریب تر فن اداکاری کے بل بوتے پر اپنی صلاحیتیوں کا اظہار کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 24/04/2016 - 13:31:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :