ایمان علی کی فلم ” ماہمیر“ 6مئی سے سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 29 اپریل 2016 12:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی فلم ” ماہمیر“ 6مئی سے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ فلم میں ایمان علی کے ساتھ صنم سعید ، فہد مصطفی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
فلم کے ہدایتکار انجم شہزاد ہیں ۔ فلم کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ فلم ایک منفرد موضوع پر بنائی گئی ہے جو لالی ووڈ کی ایک بہترین اور معیاری فلم ثابت ہوگی جبکہ ایمان علی بھی اپنی اس فلم کی کامیابی کے لئے کافی پر امید ہیں ۔ ایمان علی کی طویل عرصے کے بعد کوئی فلم ریلیز ہو رہی ہے ۔
Famous Showbiz Stars
Nimrah Khan
Taryn Manning
Amanda Schull
Alyson Stoner
Shashi Kapoor
Hilarie Burton
Yumna Zaidi
Megan Boone
Alicia Vikander
Hina Khan
Nana Patekar
Rishi Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا