کرن سنگھ گروور تیسری مرتبہ سہرہ باندھنے کو تیار ، سابق اہلیہ نے مبارکباد دیدی
جمعہ 29 اپریل 2016 14:58
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء) بولی ووڈ اداکارکرن سنگھ گروور او ربپاشا باسو طویل عرصے تک ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہنے کے بعد آخر کار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کر چکے ہیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑا رواں ماہ کی30تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائے گا ۔
(جاری ہے)
واضح رہے اداکار کرن سنگھ گروور کی یہ تیسری جبکہ بپاشا باسو کی یہ پہلی شادی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق اداکار کی سابق اہلیہ ٹیلی ویژن اداکارہ جینیفر ونگٹ کی جانب سے سابق شوہر اور ان کی ہونے والی بیوی کیلئے نیک تمناں کا اظہار کیا گیا ہے ۔ اداکارہ نے حال ہی میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دل میں کرن اور بپاشا کیلئے کوئی کدورت نہیں ہے ۔انکی خواہش ہے کہ جوڑا مستقبل میں بھی ہنسی خوشی ندگی گزارےFamous Showbiz Stars
Rachel Weisz
Shakeel
Sushmita Sen
Nicole Kidman
Emily Browning
Zoie Palmer
Catherine Oxenberg
sultan rahi
Katie McGrath
Rani Mukerji
Janina Gavankar
Shia LaBeouf
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف