- Home
- شوبز
- توبہ میری توبہ ‘میری توبہ توبہ بھارتی فلم ساز کبیر خان نے دوبارہ پاکستان جانے سے کان پکڑ لئے ..
توبہ میری توبہ ‘میری توبہ توبہ بھارتی فلم ساز کبیر خان نے دوبارہ پاکستان جانے سے کان پکڑ لئے
پاکستان مخالف فلم بنانے والے ڈائریکٹر کو کراچی ایئر پورٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ‘ جوتے دکھائے گئے تھے
اتوار 1 مئی 2016 13:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) چند روز قبل پاکستان کے دورے پر آنے والے معروف بھارتی فلمساز کبیر خان نے وطن واپس پہنچ کر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انھیں کراچی ایئر پور ٹ پر پاکستان مخالف فلمیں بنانے کی بنا پر مظاہرین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھاکہ کراچی ائیرپورٹ پران کے ساتھ ہونے والے سلوک کو اس اندازمیں لینا چاہیئے کہ دونوں ممالک کے عام افراد کسی بھی قسم کا تشدد دیکھنا نہیں چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی ائیرپورٹ پرعوام فلم “فینٹم” میں پاکستان کو غیر مناسب اندازمیں دکھائے جانے پر نالاں تھے اور اس موضوع پر کوئی بحث سننے کو بھی تیار نہ تھے۔ دوبارہ پاکستان جانے کے حوالے سے کبیر خان کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ نے انہیں صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ اب پاکستان نہیں جائیں گے ، پس اسی لئے اب وہ کبھی پاکستان کا رخ نہیں کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Vinod Khanna
Beenish Chohan
Waris Baig
Rick Springfield
paris jackson
Angela Bassett
Sofía Vergara
sarah khan (pak)
Lara Flynn Boyle
nicolas cage
Resham
Sarah Michelle Gellar
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف