بے باک ماڈل قندیل بلوچ کی عمران خان کو شادی کی پیشکش
خان صاحب سے حقیقی محبت ہے ‘ عمران خان کی خاطر جان دے سکتی ہوں،چئیرمین تحریک انصاف
اتوار 1 مئی 2016 15:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) بے باک ماڈل قندیل بلوچ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب سے حقیقی محبت ہے ‘ عمران خان کی خاطر جان بھی دے سکتی ہوں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو ماڈل و گلوکارہ قندیل بلوچ عمران خان کے جلسے میں شرکت کے لئے کراچی سے لاہور پہنچیں تو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے بہت محبت کرتی ہوں ان کی اور جلسے کی کشش لاہور کھینچ لائی ہے۔ عمران خان کے لئے سات سمندر پار کرکے آسکتی ہوں۔ ان سے جلسے میں سٹیج پر چڑھ کر سب کے سامنے اظہار محبت کروں گی۔ چاہتی ہوں کہ عمران خان مجھ سے شادی کرلیں میں ان کے لئے جان بھی دے سکتی ہوں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nayyara Noor
Vanessa Hudgens
Zeba Bakhtiar
Tim Burton
Wentworth Miller
Lara Dutta
Rebecca Hall
raheela agha
Abid Ali
Rachel McAdams
Rachelle Lefevre
ghazal shah
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی