رابی پیرزادہ کل کراچی میں ہونیوالے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی

منگل 3 مئی 2016 13:24

رابی پیرزادہ کل کراچی میں ہونیوالے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء ) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کراچی پہنچ گئیں جہاں وہ ایک کمپنی کے زیر اہتمام کل ( بدھ ) ہونیوالے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ ایک دن کراچی میں قیام کرنے کے بعد لاہور واپس آکر اپنی زیر تکمیل فلم ” شور شرابہ “ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی اور سات مئی کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے میوزیکل شو بھی پرفارم کریں گی ۔

وقت اشاعت : 03/05/2016 - 13:24:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :