گلوکارہ راگنی نے اپنے دو آڈیو گانوں کی ویڈیو پر کام شروع کر دیا

منگل 3 مئی 2016 13:28

گلوکارہ راگنی نے اپنے دو آڈیو گانوں کی ویڈیو پر کام شروع کر دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) گلوکارہ راگنی نے اپنے دو آڈیو گانوں کی ویڈیو پر کام شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ راگنی نے حال ہی میں دو آڈیو گانے ریکارڈ کروائے تھے جس کے فوری بعد انہوں نے اپنے دونوں گانوں کی ویڈیو پر بھی کام شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کے دونوں گانوں کی ویڈیو ریکارڈنگ پاکستان کے مختلف مقامات پر کی جائے گی اور توقع ہے کہ اسے رمضان المبارک سے قبل انہیں ریلیز کر دیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 03/05/2016 - 13:28:06