میر تقی میر کی زندگی پر مبنی فلم ماہِ میرکا پریمیئر شو کا انعقاد
اتوار 8 مئی 2016 17:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) میر تقی میر کی زندگی پر مبنی فلم ماہِ میرکا پریمیئر شو لاہور میں منعقد ہوا جس میں شوبز شخصیات سمیت فلم کی سٹار کاسٹ نے بھی خصوصی شرکت کی۔سرمد سبھائی کی تحریر کردہ فلم ماہِ میر کی کہانی ایک ماڈرن ڈے شاعر جمال کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی کے مشکل فیز سے گزر رہا ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
فلم میں شاعر جمال کے ساتھ ساتھ اداکار فہد مصطفٰی کو میر تقی میر کے روپ میں بھی دکھایا گیا ہے کہ کس طرح میر نے اپنی زندگی کے مشکل وقت گزارے۔
فلم کی کاسٹ میں فہد مصطفٰی، امان علی، صنم سعید، منظر سبھائی، علی خان اور دیگر شامل ہیں۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ فلم ماہِ میر پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک مثبت اضافہ ہے۔فنکاروں سمیت فلم دیکھنے کیلئے فلم بینوں کی بڑی تعداد فورٹرس سکوائر مال میں موجود تھی جنہوں نے فلم کو بے حد پسند کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joanna Christie
Josh Brolin
Uday Chopra
Ashley Jones
Nadia Afgan
Abigail Breslin
Annie Khalid
Jorja Fox
Hadiqa Kiani
Emma Roberts
Nusrat Fateh Ali Khan
Patrick J. Adams
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی