- Home
- شوبز
- نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے خلع کے لئے ایک بار پھر فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا ،فریقین کو کل کیلئے ..
نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے خلع کے لئے ایک بار پھر فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا ،فریقین کو کل کیلئے نوٹس جاری
پیر 9 مئی 2016 13:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے خلع کیلئے ایک بار پھر فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا ،عدالت نے فریقین کو آج منگل کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا ۔حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ بیٹے کے مستقبل کی خاطر تمام اختلافات بھلا کر احمد بٹ سے صلح کی تھی ،آئے روز کے جھگڑوں اور تشدد کیوجہ سے اب مزید ساتھ نہیں رہ سکتی ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kaya Scodelario
Sahil Shroff
Javed Akhtar
Elizabeth Berkley
Angela Bassett
Paoli Dam
Evelyn Sharma
faryal mehmood
Manisha Koirala
Humaima Malik
Heath Ledger
Naomi Grossman
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا