ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے آڈیشن میں کامیاب نہ ہوسکی‘ اداکارہ سونم کپور

پیر 9 مئی 2016 14:38

ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے آڈیشن میں کامیاب نہ ہوسکی‘ اداکارہ سونم کپور

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء) بالی ووڈ داکارہ سونم کپور نے اعتراف کیا ہے کہ وہ وہ ہالی ووڈ میں کوشش کے باوجود خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کرسکی۔

(جاری ہے)

ایک بھارتی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سونم کپور نے کہا کہ انھوں نے ہالی وڈ میں انٹری کے لیے آڈیشن بھی دیا لیکن کامیاب نہیں ہو پائیں۔ وہ سمجھتی ہیں کہ ہالی ووڈ کے لیے انھیں ابھی مزید محنت کی ضرورت ہے۔

وقت اشاعت : 09/05/2016 - 14:38:54

Rlated Stars :